بوسہ گہِ اصحاب وہ مہر سامی وہ شانۂ چپ میں اُس کی عنبر فامی یہ طرفہ کہ ہے کعبہ ٔ جان و دِل میں سنگ اسود نصیب رکنِ شامی